@dani.editz_01: مٹھاس تو زہر میں بھی ہوتی ہے، مگر اس کا اثر جان لیوا ہوتا ہے۔ اسی طرح کچھ لوگوں کی زبانیں بہت میٹھی ہوتی ہیں لیکن ان کا کردار اندر سے زہریلا ہوتا ہے۔ ہمیشہ لوگوں کو ان کے عمل سے پرکھیں، نہ کہ ان کی میٹھی باتوں سے۔ . . . #dani .editz_01 #fypシ゚ #1millionviews #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount