@insaninafsiyaat: رشتے ٹوٹنے کے بعد پہلے جیسے کیوں نہیں رہتے؟ Why Relationships Never Feel the Same After Breaking #HumanPsychology #Relationships #PsychologyFacts #BrokenTrust #RelationshipAdvice
kai rishty hain jo pehly haseen thy bharosa totny k bad fir sy wesy ni ban sky jesy thy na kabi bn skty q k zakhm thek hony k bad b nishan baki rehta hy 🙂
2026-06-17 18:18:02
2
S S :
💯right
2026-06-18 08:49:37
2
☘️ :
han g bht esa rishty thy,
2026-06-20 19:15:46
0
Amber Irfan :
haan ha
2026-06-19 17:49:10
0
sohailfazal409 :
yes
2026-06-18 10:34:52
0
Arham Hussain :
ap ne sb scah kaha he, muqadar ke be hoti he
2026-06-18 07:01:29
1
شہباز خان ابژو :
right
2026-06-17 15:10:56
0
khalid Ahmed :
Right
2026-06-17 17:46:40
0
Akhtar jan :
💯 right
2026-06-18 03:23:58
0
PAK Assignment Work :
Choti si larai prr mere wife chor kar chali gye is baat ko 8 month ho gye 🥺
2026-06-17 19:33:33
0
Mehboob Abdul Khan :
zbr fast sch kaha
2026-06-20 18:21:06
0
Muhammadnawaz88 :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-20 03:38:53
1
Mehmood Nahiyo :
🌹🌹🌹
2026-06-17 16:51:02
0
Warya 🏇🏇 :
😳😳😳
2026-06-17 22:24:42
0
Hania Afzal :
😭😭😭
2026-06-20 10:35:45
0
imtyaz Ahmad :
💕💕💕
2026-06-18 03:47:06
0
user67.pak :
😭😭😭
2026-06-18 07:49:13
0
️ :
نفسیات Psychology
نفسیات کہتی ہے کہ جب ایک مخلص انسان اچانک خاموش ہو جائے، تو ہمیشہ یہ مت سمجھئے کہ اُس نے محسوس کرنا چھوڑ دیا ہے۔
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ وہ محسوس کرتے کرتے تھک چکا ہوتا ہے۔
وہ بار بار اپنی بات سمجھاتا ہے،
بار بار معاف کرتا ہے،
بار بار امید باندھتا ہے،
اور ہر بار خود ہی ٹوٹ جاتا ہے۔
پھر ایک دن وہ بحث کرنا چھوڑ دیتا ہے۔
شکوے ختم کر دیتا ہے۔
وضاحت مانگنا چھوڑ دیتا ہے۔
اور خاموش ہو جاتا ہے۔
یہ خاموشی کمزوری نہیں ہوتی۔
یہ اُس دل کی آخری پکار ہوتی ہے جس نے بہت دیر تک رشتہ بچانے کی کوشش کی، مگر آخرکار سمجھ گیا کہ محبت ایک طرف سے نہیں نبھائی جا سکتی۔
میں بھی شاید اسی مقام پر آ کر خاموش ہوا۔
اس لیے نہیں کہ درد ختم ہو گیا تھا،
بلکہ اس لیے کہ ہر بار وہی زخم کھانے کی ہمت باقی نہیں رہی تھی۔
میں نے سیکھا کہ بعض اوقات انسان کسی سے بات کرنا نہیں چھوڑتا،
وہ صرف خود کو مزید ٹوٹنے سے بچانا شروع کر دیتا ہے۔
اور یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جہاں شفا جنم لیتی ہے۔
کیونکہ زندگی اُس دن نہیں بدلتی جب دوسرا انسان بدل جائے،
زندگی اُس دن بدلتی ہے جب آپ فیصلہ کرتے ہیں کہ اب اپنی عزتِ نفس، اپنا سکون اور اپنی زندگی کسی ایسے شخص کے انتظار میں قربان نہیں کریں گے جو آپ کی خاموشیوں کی قیمت کبھی سمجھ ہی نہ سکا۔
یاد رکھیے...
بعض خاموشیاں ہار کی نہیں ہوتیں،
وہ اُن لوگوں کی آخری حد ہوتی ہیں جنہوں نے شور سے زیادہ وفا کی ہوتی ہے۔👻
2026-06-21 06:04:13
0
To see more videos from user @insaninafsiyaat, please go to the Tikwm
homepage.