@naturetime12: � یا حسینؑ! آپ کی قربانی حق، صبر اور وفا کا روشن چراغ ہے۔ 🕯️ محرم ہمیں سکھاتا ہے کہ حق کے لیے ڈٹ جانا ہی اصل کامیابی ہے۔ یا حسینؑ 🌙 سلام ہو امام حسینؑ پر، جنہوں نے دینِ حق کے لیے سب کچھ قربان کر دیا #yahussain #Muharram #IslamicNewYear #karbala #imamhussain