@amjadhabib001: راولپنڈی میں بادل برس پڑے: خیابانِ سرسید میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا! بارش شروع ہوتے ہی بچوں کی بڑی تعداد موسم کا لطف اٹھانے گلیوں میں نکل آئی۔ چہروں پر مسکراہٹیں اور پانی میں چھپ چھپا کا کھیل... دیکھیے یہ خوبصورت مناظر اس مکمل ویڈیو میں!#خیابان_سوشل_میڈیا #khayaban_e_sir_syed_rawalpindi #amjadhabib001 #PindiUpdates