@ishqq32: کبھی کبھی انسان کسی کو کھونے سے نہیں ٹوٹتا، بلکہ اس کی خاموشی اور بدلتے رویے اسے اندر سے ختم کر دیتے ہیں۔ تمہیں شاید کبھی احساس نہ ہو کہ کسی نے تمہیں اپنی دعاوں، اپنی راتوں اور اپنے سکون سے بھی زیادہ چاہا تھا۔ ہم نے تو صرف محبت کی تھی، مگر بدلے میں خاموشی ملی۔ اب دل تو آج بھی تمہارا ہے، مگر ہم نے اپنے جذبات کو لفظوں میں مانگنا چھوڑ دیا ہے… کیونکہ سچی محبت چیخ کر نہیں، خاموش رہ کر بھی نبھائی جاتی ہے۔” #Ahmdii #standwithkashmir #foryoupageofficial #viralmyaccount 🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹😩😩😩😩😩😩