@shatteredbuthere: تمہیں حاصل رہی ہوں میں، تمہارے لیے ایک عارضی ضرورت ہوں شاید، مگر میری محبت نے تو تمہیں اپنی آخری دعا سمجھا تھا۔ میں نے ہر بار خود کو بھلا کر، تمہاری خوشیوں کو چُنا، اور تم نے ہر بار یہ جتا دیا کہ محبت میں چاہنے والے اکثر ہار جاتے ہیں۔ تمہیں شاید کبھی احساس نہ ہو، کہ کسی نے تمہارے نام پر اپنی نیندیں، اپنی ہنسی، اپنی دنیا قربان کی تھی۔ تم نے صرف وقت گزارا، اور میں نے پوری زندگی تمہارے نام لکھی۔ اب اگر کوئی پوچھے، کیوں بدل گئی ہو اتنا؟ تو میں خاموش ہو کر سوچوں گی، کچھ لوگ محبت نہیں کرتے، بس عادت بن جاتے ہیں… اور جب چھوڑ کر جاتے ہیں، تو انسان جیتے ہوئے بھی ادھورا رہ جاتا ہے۔ تمہیں حاصل رہنا نصیب تھا، مجھے تمہیں کھونا مقدر ملا۔ اور عجیب بات یہ ہے، میں آج بھی تمہاری یادوں سے وفا نبھا رہی ہوں، حالانکہ تم کب کے بےوفا ہو چکے ہو۔ کچھ عشق مکمل نہیں ہوتے، وہ صرف انسان کو خاموش، تھکا ہوا، اور اندر سے خالی چھوڑ جاتے ہی🥀❤️🩹#emptiness❤️
ساری احساس کی بات ہوتی ہے🥺 جن میں احساس نا ہو تب ایسا ہی ھوتا ہے
2026-06-18 15:26:44
6
Anam :
Download option b on kr diya jaya plz
2026-06-18 18:54:23
2
💔💔 :
Same yar😭😭😭😭😭😭
2026-06-18 16:24:53
5
مروا عروج ❤️🩹✨ :
bilkul 🫠🤌
2026-06-18 16:00:48
5
🤗 :
tro
2026-06-18 17:59:04
3
🦋لاریب🌸 :
Hyeee❤️🩹❤️🔥
2026-06-18 13:49:28
4
Nazim Abbas :
جن کی آنکھیں منتظر ہوتی ہیں، وہی لوگ اکثر آنے میں دیر کر دیتے ہیں۔ میری آنکھیں بھی تمہاری راہ تکتی رہیں، ہر لمحہ تمہاری واپسی کی امید میں گزرا، مگر تمہیں ایک پل کے لیے بھی میرا خیال نہ آیا۔ آخر کیوں میری ذات تمہارے لیے بے معنی تھی؟ کیوں تمہاری نظر میں میری حیثیت اتنی حقیر تھی کہ تم نے مجھے محبت کو بھیک میں دینا بھی مناسب نہ سمجھا؟ میں تو سچی چاہت کے ساتھ کھڑی رہی، خود کو تم پر لٹاتی رہی، مگر بدلے میں صرف تنہائی اور فاصلے ہی ملے۔
شاید کچھ لوگوں کی قسمت ہی ایسی ہوتی ہے کہ وہ جتنا بھی چاہ لیں، جتنا بھی نبھا لیں، آخرکار خالی ہاتھ ہی رہ جاتے ہیں صرف یادوں اور ادھورے احساسوں کے ساتھ۔
#flypシ #fyp
2026-06-18 16:49:21
2
api hon apki :
🙃✨یادیں بہت تکلیف دیتی ہیں 🥀
جب کوئی بہت قریب ہو کے دور ہو جائے ـ🙂↕️🫥
2026-06-18 07:26:32
9
ᥫ᭡ :
nice
2026-06-18 20:01:49
1
Pearl :
ohooo🥺
2026-06-18 08:36:53
5
ᴹᴿ°᭄𝒵eesђ𝒶ή :
دنیا بھر کی محبت وار دی جس پر
مٹی برابر بھی قدر نہ کی اُس نے میری
2026-06-18 18:47:30
2
مانک :
hyeaaa
2026-06-18 15:54:56
5
💔💔 :
caption plz
2026-06-17 17:33:10
7
mishuu💞 :
yehi to Dard h💔
2026-06-18 20:24:21
1
🦢Samdii :
Rony py mjbor kr diya😢
2026-06-18 19:07:12
2
user320958329 :
same bro
2026-06-18 17:17:29
5
Anmol Hira :
💔💔💔
2026-06-18 16:29:14
5
💔🩹 :
💔❤️🔥
2026-06-18 09:35:13
5
arslan abbasi :
😭😭😭
2026-06-18 11:10:47
5
𝙕 𝘼 𝙃 𝙍 𝘼 •🕊️ :
🥺😔❤️🩹
2026-06-18 18:29:58
3
Allah 🥰 :
🙃🙂
2026-06-18 17:16:58
5
. :
🥀💔
2026-06-18 19:39:44
1
💔🩹 :
💔❤️🔥
2026-06-18 09:35:13
4
To see more videos from user @shatteredbuthere, please go to the Tikwm
homepage.