@mehh_aesth.1: میں نے اپنی زندگی سے یہ سیکھا ہے کہ انسان کو کبھی بھی حساس نہیں ہونا چاہیے ایک حساس انسان سب سے زیادہ مشکلات اپنی ذات کے لیے پیدا کرتا ہے ایسی ایسی باتوں پر گھنٹوں سوچتا اور روتا ہے جو شاید کسی نارمل انسان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی . . . #views #trending #500kviews #viral #fyp
اور احتتام یہ ہےکہ دل سب کچھ نہیں چاہتا
نہ محبتیں،نہ رفاقتیں،نہ دوستیاں،نہ محفلیں
دل چاہتا ہے تو فقط تنہائی،لوگوں سے دوری اور ایک ایسا گھر جس میں اونچی آواز میں بولنے والے لوگ نا ہوں۔
2026-06-26 16:04:01
0
Esha💖🫣🫠 :
caption plzz
2026-06-18 10:06:48
1
neha9379 :
caption please please
2026-06-19 19:45:58
1
ibraheem :
caption PLz
2026-06-18 09:18:14
1
Pagal🙂↔️ :
plz download option open krdo
2026-06-28 08:40:55
0
just chill :
mery pass aa jain ap
2026-07-05 13:34:21
0
Saira g :
hyeeee hyeeee kamal
2026-06-19 10:57:24
1
Aps Aps :
sachi
2026-06-23 15:18:35
1
affu sha :
skoon tu pir kbr Mai hai.imran khan
2026-06-19 17:27:45
1
Mubashir :
@😇
2026-06-30 17:23:37
0
Mushtaq Hashmi :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-21 04:59:05
1
♥~SHãh ki JãÑ😍❤️≠ :
♥️😔
2026-06-20 20:57:46
1
Nazia Ali :
😢😢😢
2026-06-28 07:16:55
0
ELSA STATUS :
😑😑😌😌💯💯💯
2026-06-17 16:12:59
1
𝐋𝐀𝐈𝐁𝐀❤🩹🥀 :
🥀❤🩹
2026-06-17 16:03:32
1
Nazim Abbas Chahdar :
خود کا درد
خود ہی سہنا پڑتا ہے۔۔۔
کیونکہ ہر شخص
ہمدرد تو بن سکتا ہے،
مگر درد بانٹ نہیں سکتا۔۔۔
کچھ راتیں ایسی ہوتی ہیں
جہاں آنسو بھی اپنے ہوتے ہیں،
اور خاموشی بھی۔۔۔
لوگ پوچھ تو لیتے ہیں،
"کیا ہوا؟"
مگر دل کا حال
ہر کسی کو نہیں بتایا جا سکتا۔۔۔
پھر انسان
اپنے زخموں پر خود ہی مرہم رکھتا ہے،
اور مسکرا کر
دنیا کا سامنا کرتا ہے۔۔۔
کبھی کبھی انسان
اتنا تھک جاتا ہے
کہ رونا بھی چھوڑ دیتا ہے،
بس خاموش رہنا سیکھ لیتا ہے۔۔۔
سچ تو یہ ہے
زندگی کے کچھ دکھ
اکیلے ہی برداشت کرنے پڑتے ہیں۔۔۔
کیونکہ ہر درد کی
کوئی آواز نہیں ہوتی،
کچھ زخم صرف دل محسوس کرتا ہے،
اور کچھ آنسو صرف رب دیکھتا ہے۔۔۔
اور یہی دکھ
انسان کو مضبوط بھی بنا دیتے ہیں،
اور پہلے سے کہیں زیادہ
خاموش بھی۔۔۔
#
2026-06-22 09:37:06
1
To see more videos from user @mehh_aesth.1, please go to the Tikwm
homepage.