@imurhope192: ━一:وہ نہیں جانتا میری تکلیف ۔۔۔ وہ کبھی جان ہی نہیں سکے گا میں آس وقت اپنا کتنا نقصان کر لیتی ہوں جب میں خود کو اس سے بات کرنے سے روک لیتی ہوں۔🌸💔:اندازہ عشق بھی کیا خوب تھا ان کا،،،🙂 :ہزاروں درد دے گیا مجھے جان کہتے کہتے،،،🫠#likeproblem😓 #viwesproblem #plesesupportme #unfreezemyacount #fyppppppppppppppppppppppp