@nadan_halak13: وہاں آپ کا نہ ہونا زیادہ بہتر ہے، جہاں آپ کی موجودگی کو معمول سمجھ لیا جائے، جہاں آپ کے خلوص کی کوئی قیمت نہ ہو، جہاں آپ کی خاموشی، آپ کے درد اور آپ کی کوششوں کو نظر انداز کر دیا جائے۔ کیونکہ عزتِ نفس کے ساتھ دور ہو جانا، بار بار خود کو ثابت کرنے سے کہیں بہتر ہے #foryoupage #viral #foryou #trending #fyp