ہماری جگہ قاسم بھائی نے لفظوں کو چائے پر بلا لیا
اب ائندہ لفظوں سے ہی لائک اور کمنٹ لیجئے گا 😂
2026-06-21 06:47:40
3
♥️:الحمدللہ میں بہت خوش ہوں :
میں کہوں عشق ڈھونگ ہے تو نہیں نہیں کہا کرے یہ دعا ہے اتش عشق میں کہ میری طرح تو جلا کرے نہ نصیب ہو تجھے بیٹھنا تیرے دل میں درد اٹھا کرے لٹے ہو کھلی اور چشم در کہیں نالہ لب پہ ہو سو اگر کہ میری تلاش میں در بدر تو پکڑ کے دل کو پھرا کرے تیرے سامنے تیرا گھر جلے تو بجھا سکے نہ بس چلے تیرے دل سے نکلے یہی دعا نہ گھر کسی کا جلا کرے تجھے عشق ہو کر یقین ہو اسے تسبیحوں پر پڑا کرے لوٹائیں خیر سے پھر وہ دن کہیں نہ ائے چین تجھے میرے بن نہ لگائیں تجھ کو گلے سے ہم کو ہزار منتیں کیا کریں تجھے عشق ہو خدا کرے کوئی تجھ کو اس سے جدا کرے تیرے ہونٹ ہنسنا بھول جائیں تیری انکھ پرنم رہا کرے تو اس کی باتیں کیا کرے تو اس کی باتیں سنا کرے اسے دیکھ کر تو رک پڑے وہ نظر جھکا کر چلا کرے تجھے حجر کی وہ جڑی لگے تو ملن کی ہر پل دعا کرے میرے خواب بکھریں ٹوٹ کر تو کرچی کرچی چنا کرے تو نگر نگر پھرا کرے تو گلی گلی صدا کرے تجھے عشق ہو خدا کرے تجھے عشق ہو
2026-06-18 10:46:04
1
mahi Maheen :
wahh wahh
2026-07-01 05:29:43
1
FAIRY TALE 🐉🔮🧚🧜 :
good
2026-07-16 16:47:20
1
Mughal :
acha 🥺
2026-06-23 19:26:04
1
Shalo Shalo :
good 💐
2026-06-17 16:13:24
1
kashif khan :
kia kehne
2026-06-18 04:16:49
0
.... :
Great
2026-06-17 15:55:31
0
💞💞🥀شہباز حسین قصوری 🥀💞💞 :
واہ جی واہ کیا بات ہے کمال 🥰🥰
2026-07-04 00:55:18
1
Black moon :
wah
2026-06-21 08:28:42
1
🦋 ZeeNat ShehZadi🌹 :
اس شہر بے مثال میں بس مجھ کو چھوڑ کر۔۔۔۔🖤
ہر شخص لاجواب ہے ہر شخص باکمال۔۔۔۔🥀💯
2026-06-20 04:16:24
1
kashif khan189 :
best hai
2026-06-18 20:13:39
1
Farah Khan :
wah 👍
2026-06-18 10:31:08
1
Ak poetry :
یہ ہمارا حلال نشا ہے 🥰🥰🥰❤️
2026-07-18 10:47:34
0
Muhammad Bilal Malik :
rozna isi mozo pe meri baat hoti hai..
2026-06-18 10:33:33
2
Aa :
آج میں نے اسے خواب میں بلایا ہے آگیا تو ہم خواب کو حقیقت سمجھیں گے
2026-06-17 17:15:21
4
علی *MR :
Soch Raha hun Chai pa ek kitab lkhu Jo nhi peta Unka Khana khrb likhun
2026-06-17 15:29:22
2
Ishq e chay :
خود کو چائے پر بلائیں کوئی بات کریں۔
اپنے ضمیر سے بھی ایک ملاقات کریں۔
2026-07-12 15:55:19
2
★彡[مغل صاحب]彡★ :
🥰🥰🥰
2026-06-25 05:06:10
1
Anees Raجput Bhatti :
🥰🥰🥰
2026-06-25 01:23:05
1
Kami مسافر✈️ :
❤️❤️❤️
2026-07-26 21:08:08
1
Mano223 :
💐💐💐
2026-06-19 22:59:12
1
Mʌɭıĸ Tʌsĸəən ʋɭ ʜʌs :
💞💞💞
2026-06-23 11:21:58
1
Malik Ubid :
👌👌👌
2026-06-17 15:28:08
1
To see more videos from user @iamcasim92, please go to the Tikwm
homepage.