@yurr_zaynn: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "پیر اور جمعرات کے دن جنت کے دروازے کھولے جاتے ہیں، پس ہر اس بندے کی مغفرت کر دی جاتی ہے جو اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا، سوائے اس شخص کے جس کے اور اس کے بھائی کے درمیان دشمنی (یا کینہ) ہو۔ پس (فرشتوں سے) کہا جاتا ہے: ان دونوں کو مہلت دو یہاں تک کہ یہ آپس میں صلح کر لیں، ان دونوں کو مہلت دو یہاں تک کہ یہ آپس میں صلح کر لیں، ان دونوں کو مہلت دو یہاں تک کہ یہ آپس میں صلح کر لیں۔" #fyppppppppppppppppppppppp #viralvideo #dontunderreviewmyvideo #fyp