امام عالیِ مقام سیدنا حضرت امام حسین رضی اللّٰہ عنہ کی عظمت پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام 🌹
2026-06-18 07:04:02
47
Seerat Reflects :
beshak
2026-06-19 13:13:36
4
후레인 :
اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتى ہوں کہ نماز قائم کرو عبادت کرو قیامت کا دن بہت سخت ہے
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ