@ismail_writes_01: جب بھروسہ ٹوٹ جاتا ہے تب معافی مانگنے کا کوئی مطلب نہیں ہوتا Urdu poetry 🥀💔☹️ deep line ☹️💔🥹 plz spot foryou 😭💔🥀#fypシ #fypviralシ #urdupoerty #foryoupage #ismail_writes_01
منہ سے معاف کرنے میں چند سیکنڈ لگتے ہیں لیکن دل سے معاف کرنے میں پوری عمر لگ جاتی ہے ۔
2026-06-18 13:49:56
96
Four -Souls 🥀🖤 :
معافی مانگنے والے ہمیشہ غلط نہیں ہوتے
کچھ لوگ جھک جاتے ہیں رشتے بچانے کے لیے؟
2026-06-19 16:40:10
32
Mohsin Sada :
جنھوں نے محبوب کے محبوب دیکھے ہوں نا۔۔۔۔۔۔ان سے درد کی حد نہیں پوچھا کرتے۔۔۔۔۔
2026-06-18 18:35:31
35
شمسہ :
وعدے محبت کے مجھے کرنے نہیں اتے
ایک زندگی ہے جب جی چاہے مانگ لینا
2026-06-19 17:08:02
26
Adil_zeb1 :
:دشمن تمہارے دل کے ساتھ وہ نہیں کر پاتے
جو ایک محبوب کر جاتا ہے 💔🥺۔۔،زیب
2026-06-19 19:33:47
10
SaJiD MuGhaL :
بہت بے ترتیب ہے یہ دنیا*
یہاں ہر دوسرے کو تیسرا چاہیے
❤️🩹🫠
2026-06-28 07:27:15
6
U Ali ❤❤ :
اوسکی ڈولی
میرا جنازہ
2026-07-24 19:49:00
1
اداس۔لڑکا :
اف۔۔۔۔۔۔دل توڑنے والا سین ہے
2026-06-18 05:48:38
13
Shahid Butt. :
is dard ke koi dawa nh dy skta ....😥
2026-06-18 15:57:19
10
🖤 روح کا اندھیرا :
معافی مانگنے سے معافی مانگنے والے کو سکون ملتا
معاف کرنے والے کو سکون نہیں ملتا
معاف کرنے والے والے کو سکون تب ملتا
جب جو اس سے چھینا گیا
وہ واپس لا کر دیا جائے
2026-06-30 19:10:09
2
LIAQUAT ALI BROHI :
🥀🖤:معافی مانگنے والے ہمیشہ غلط نہیں ہوتے
کچھ لوگ جھک جاتے ہیں رشتے بچانے کے لیے؟
2026-07-26 20:55:17
1
Mudasr siyal 786 🚩 :
2026-06-18 06:16:48
4
~~√√ 🐇🤍iQrA AnSaRi🩷🦄~~√√ :
mny bs ek he br mohabbat ki wo bhe family ki wajha se chor de mny usk bt nh howe aj TK,🫠
2026-07-14 18:35:58
3
Kaleemullah Soomro :
جو ظاہر ہو جائے وہ درد کیسا
جو سمجھ نہ سکے وہ ہمدرد کیسا
2026-07-06 18:54:51
2
️♕♡⚘$ơ𝙝ā𝔦ľ⚘♡♕ :
نصیب کی بات ہے جناب جب نظر لگتی ہے تو ہیرے بھی کباڑ میں جا بکتے ہیں 😓
2026-06-27 03:44:06
4
Waqas Majeed Malik :
انداز مجھ کو بھی آتے ہیں نظر انداز کرنے کے۔
پر تو تکلیف سے گزرے یہ مجھ کو گوارا نہیں
2026-07-13 04:50:38
2
$h@hz@ib Ali :
زندگی میں سب سے مشکل سفر پتہ ہے کیا ہے 😔
کسی کے ساتھ آگے بڑھ کر واپس اکیلے لوٹ کر آنا 😥
2026-06-20 15:13:19
5
🌻🌹Shیr.Laghari🌹🌻 :
Khuda ksi ko ksi se Juda na kare😭😭
2026-07-06 11:06:31
1
S Q :
Haqiqat hai.💔💔💔
2026-07-18 18:07:17
1
Musafir :
:@musafir:ایک ایسا سفر بھی کروایا ہے زندگی نے
جس میں پاؤ نہیں ،دل تھک گیا میرا
2026-06-25 06:00:00
2
blowing girl :
movie name
2026-06-19 11:03:34
4
Muhammad Ijaaz :
سادہ ضرور ہے مگر عام نہیں
ہم پر ٹھہرنے کےلئے نگاہوں کو ظرف چاہیے
2026-06-19 19:45:46
4
To see more videos from user @ismail_writes_01, please go to the Tikwm
homepage.