✨🤲 آمین یَا اللہ ﷻ 🤲✨
آمین یَا ربّالعالمین!
میرے پیر اجمل رضا صاحب کی حفاظت فرما، اُنہیں صحتِ کاملہ، عزت، برکت اور لمبی عمر عطا فرما۔ 🤲🌹
یَا اللہ ﷻ!
اُن کے علم، عمل اور خدمتِ دین میں مزید برکت عطا فرما، اُنہیں ہر شر، آفت اور پریشانی سے محفوظ رکھ، اور دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں نصیب فرما۔ 🤍✨
آمین ثم آمین یَا ربّالعالمین