@hassan.aurangzebpmln: حسن اورنگزیب عباسی نے مری بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور وکلاء برادری سے ملاقات کی، جس میں ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران بار اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان باہمی تعاون، وکلاء برادری کو درپیش مسائل اور مری میں عدالتی و قانونی سہولیات کی بہتری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے، ایم پی اے بلال یامین ستی کی خصوصی ہدایات پر، مری بار ایسوسی ایشن کی عمارت اور بنیادی سہولیات کی بہتری کے لیے 30 لاکھ روپے مالیت کا چیک بار ایسوسی ایشن کے نمائندگان کے حوالے کیا وکلاء برادری نے اس مالی معاونت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا -#murree #pmln #rawalpindi #punjab @M Sajid Abbasi @Awais Qarni abbasi @Usama Farooq Abbasi @Bilal Yamin Satti @Marriyum Aurangzeb @MNA TAHIRA AURANGZEB OFFICIAL @Sardar Awais Ikram @bilalyameensattiofficial @Adnan Abbasi