@👑Rind😊❣:@Its Ali Raja🥰:کہتے ہیں کہ جب انسان کو کسی سے محبت ہونے لگ جائے۔۔۔
تو پھر وہ انسان دنیا کی ہر خوشی میں بھی صرف اُسی ایک شخص کو ڈھونڈنے لگ جاتا ہے، اور اگر وہ ساتھ نہ ہو تو ہزاروں لوگوں کے درمیان بھی دل عجیب سی ویرانی محسوس کرتا ہے۔۔۔
پھر آہستہ آہستہ اُس کی عادت اتنی گہری ہو جاتی ہے کہ انسان ہر وقت اُس کی باتیں سوچتا رہتا ہے، اُس کی آواز یاد کرتا رہتا ہے، اور اُس کے بغیر ہر لمحہ ادھورا ادھورا محسوس ہونے لگتا ہے۔۔۔
محبت وہ احساس ہے جو انسان کو باہر سے خاموش مگر اندر سے بے حد کمزور کر دیتا ہے،
پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب انسان دوسروں کے سامنے مسکراتا ضرور ہے مگر حقیقت میں اُس کی ہنسی کے پیچھے بہت سا درد، بہت سی خاموشیاں، اور بہت سی اَدھوری دعائیں چھپی ہوتی ہیں۔۔۔
رات کے آخری پہر جب پوری دنیا سکون سے سو رہی ہوتی ہے، تب محبت کرنے والا انسان اپنے دل کے شور کے ساتھ جاگ رہا ہوتا ہے، کسی کی یاد میں کھویا ہو