تیرے دیدار کی خواہش بھی عجیب ہے
مل جائے توڈرلگتاہےنہ ملےتوجان جاتی ہے🤌❤️🩹
2026-06-18 09:23:20
10
4丅๛N么W么Z :
اے دل ذرا سمجھا کر بات کو جسے تو کھونا نہیں چاہتا وہ تیرا ہونا نہیں چاہتا 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-06-23 10:31:33
8
sajankhanjatoi50 :
This is One sided love
2026-06-21 14:57:29
5
adil latif786 :
💖 میری ہر صبح تیرے نام سے شروع ہو 🌅
ہر شام تیرے دیدار پر ختم ہو 🌙❤️
2026-06-29 09:48:22
5
waseemleghari468 :
same to same yar
2026-06-27 11:14:04
3
꧁༒𒆜Tᴀᴍᴏᴏʀ Qʀ𒆜༒꧂ :
wah sanie wah 😔
2026-06-27 07:07:36
2
MANSOOR.AHMED :
:💔:تمہارے قریب آنے والے ہر شخص سے نفرت ہے مجھے، شاید اس لیے کہ میں تمہیں کسی کے ساتھ بانٹ نہیں سکتا۔ جب بھی کسی کو تمہارے ساتھ ہنستے بولتے دیکھتا ہوں تو دل عجیب سی تکلیف سے بھر جاتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے میری جگہ کوئی اور لے رہا ہو، حالانکہ حقیقت میں تم کبھی میرے تھے ہی نہیں۔ میں چاہتا ہوں تمہاری ہر بات، ہر مسکراہٹ، ہر لمحہ صرف میرے نام ہو، مگر قسمت کو شاید یہ منظور نہیں۔ اب تو حال یہ ہے کہ تمہارا ذکر بھی کسی اور کی زبان سے سنوں تو دل جل اٹھتا ہے۔ محبت انسان کو بہت خودغرض بنا دیتی ہے، اور میں بھی شاید تمہاری محبت میں خود کو کھو چکا ہوں۔ تمہارے آس پاس موجود لوگ مجھے اپنے دشمن لگتے ہیں، کیونکہ وہ تمہارے قریب ہیں اور میں صرف دور سے تمہیں چاہنے والا ایک اداس شخص ہوں۔🥺😢!
2026-06-22 16:22:47
4
🥀RAIS 💔ADNAN👌 :
nice
2026-06-22 17:23:11
2
ᥫ᭡፝֟፝ 𝓜𝓻𝓼 𝓴𝓱𝓪𝓷 :
ya bi such hy
2026-06-18 08:25:35
4
Yasir Jan Brohiii :
Hyeeee💔
2026-06-28 08:20:22
3
Jیrry😉 :
ay hyeeeeee❤️
2026-07-17 10:10:09
5
NaجeeBجانی✍️🫂 :
مجھے بھی ایسا ہی محسوس ہوتا ہے 😰😰😰😰😰
2026-06-26 09:58:47
3
‼️Phullain‼️جتک💫 :
Uffff😭💔
2026-06-22 02:53:57
2
SH£RmAn➖➖➖❤️🩹MeHsooD :
Hyee
2026-06-23 16:11:14
2
Bilal niazi :
ksmy😢🥰
2026-06-28 04:32:53
3
Aysha ameen :
uff
2026-07-14 23:49:40
4
👑 Toheed 👑 :
Hy o 😭
2026-06-22 00:21:45
2
Sarfraz Nawaz :
🥰🥰🥰🥰👍🖤hi
2026-06-18 12:25:36
3
SHAHID ULLAH HAYAT :
واقعی بہت درد کا احساس ہوتا ہے 🥺🥺🥺
2026-06-25 15:20:06
3
Waseem Iqbal :
کیا وجہ 😭😭
2026-06-25 04:01:59
3
, 🌈 Mohabat Khan🚭 302💔 :
Hy Hy
2026-06-19 15:07:00
2
R Khan 👑🇧🇫 :
khush Kismat Hu Jo Dedar Hota hai😳😂
2026-06-18 03:36:44
4
👑BABAR56👑 :
ایک مدت سے میں نے اس کو نہیں دیکھا نہ جانے وہ اب کتنی خوبصورت دیکھتی ہوگی 🥺🥺
2026-06-22 15:35:26
4
To see more videos from user @rabi__writes, please go to the Tikwm
homepage.