❤️یااللّه پاک میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو یا اللہ رحمٰن ہے الرحمن الرحیم ہے آے میرے اللّه میں آپ کے در کا فقیر ہوں مجھے خیرات میں وؤ چیز دے دے جس کی یا اللّه میں آپ سے ہر وقت فریاد کرتا رہتا ہوں میری مشکل کو آسان کر دے میری مدد کر یا اللّه تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے
یا اللّه میرے انتظار کو مختصر کر دے یا اللّه میں بہت مشکل میں ہوں میری مدد کر مجھے اللّه پر یقین ہے اللّه پاک میری جائز خواہش ہے اس کو ضرور پورا کرے گا
میرے اللّه میں تھک گیا ہوں لکن ہار نہیں مانو گا کیوں کے تیرا وعدہ ہے تو دے گا یا اللّه جب تک تو مجھے نہیں دے گا میں ایسے گڑ گڑاتا رہوں گا😭🙏🤲
━╬MUGHAL٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـFANI╬━❤️❥❥═
🌿⚘️مَنْ.کُنْتُ.مَوْلاهُ، فَهَذَا.عَلِىٌّ.مَوْلا ⚘️🌿
🌿⚘️جس کا میں مولا اس کا علی مولا⚘️🌿
❤️یاعـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــلی مدد یاعلی مدد❤️━╬MUGHAL٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـFANI╬━❤️❥❥═