@haiderbhattiofficial: جلال پور بھٹیاں , محرم الحرام کے دوران پرامن فضا برقرار رکھنے کے لیے میاں حیدر علی بھٹی نے اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں محسن اقبال ڈھلو اور چیف آفیسر بشریٰ نفیسہ کے ہمراہ جلوس کے روٹس کا دورہ کیا , اس موقع پر روٹس کی صفائی، روشنی کے انتظامات اور سیکیورٹی پلان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا , اسسٹنٹ کمشنر نے واضح کیا کہ عزاداروں کی سیکیورٹی اور امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے , جس کے لیے تمام محکمے الرٹ رہ کر فرائض سرانجام دیں۔#inshallahmpapp37mianhaideralibhatti #muharamulharam #jalalpurbhattian #foryou #treinding