@couplegoles55: ❤️ جب تم آ جاتے ہو سامنے... یہ جنون اچھا لگتا ہے، اور ہر خواب سچا لگتا ہے۔ 🌹✨ #fyp #foryoupage #viral #tiktoktrend #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo
wow fantastic your video is interesting to much beautiful personality Couple ji 🙏 😀 😍 😊 ❤️☺️
2026-06-17 18:20:36
2
jalaluddin khan :
واہ محترمہ کیا بات ہے اج موڈ بہت صحیح ہے نئے انداز میں نئے جذبات کے ساتھ اج اپ ائی ہیں دوسری ویڈیو میں بہت اچھے ماشاءاللہ اپ کو اللہ پاک کامیابی دے اور ہستی مسکراتی رہو خوش رہو ہم تو اپ کی بگ فین ہیں سدا کے لیے بہترین سونگ ہے❤️❤️🌹🌹
2026-06-17 16:22:51
1
Arshad Awan :
so nice ❤️❤️❤️
2026-06-19 16:55:38
1
muhammadtufail88806 :
Ohho gazab very beautiful pirnses so cute bahut khoob sorat sweet smile loking very nice kha se ho ji 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😋😋
2026-06-18 02:57:00
1
Muhammad Shahid :
cute ho janaman🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-18 06:42:06
1
waseem bhatti :
very nice 👍🌹
2026-06-18 02:28:02
1
alimallah :
Masha Allah
2026-06-18 13:00:29
1
user951907226 :
hare Krishna Radhe Radhe 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🫶🫶🫶🫶🌹🌹🌹🌹🌹
2026-06-17 17:58:15
1
Ahmad :
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-06-17 16:24:00
1
Arjun Pokhrel242 :
nice
2026-06-18 06:25:13
1
Hanif :
so🌹
2026-06-17 21:04:58
1
jalaluddin khan :
اپ کی کوئی بھی پوسٹ ویڈیو ہو ہمارے لیے ہیرے سے کم نہیں ہے گلاب جامن کی طرح میٹھی❤️❤️🔓💯👌👌👁️👁️👍👍
2026-06-17 16:57:03
1
jalaluddin khan :
काश वक्त के सहरा में लगे तुझे मोहब्बत की प्यास और तू तड़प के मांगे मुझे पानी की तरह❤️❤️🌹🌹
2026-06-17 16:51:27
1
jalaluddin khan :
garib samajh kar utha Diya usne apni mahfil se humko dost Tum batao kya Chand ki mahfil mein sitare Nahin hote🌹🌹❤️❤️✍️✍️✍️✍️
2026-06-17 16:53:05
0
jalaluddin khan :
تم کو یاد رکھنے میں میں کیا کیا بھول جاتا ہوں جو دل میں بات ہے تم کو بتانا بھول جاتا ہوں تم سے بات کرنے کا ہر روز ارادہ کرتا ہوں نظر جو تم سے مل جائے تو زمانہ بھول جاتا ہوں❤️❤️🌹🌹✍️✍️✍️
2026-06-17 16:40:47
1
jalaluddin khan :
کہاں وفا کا صلہ دیتے ہیں لوگ اب تو محبت میں سزا دیتے ہیں لوگ پہلے دلوں میں سجاتے ہیں چاہتوں کے چراغ پھر اعتبار کو اگ لگا دیتے ہیں لوگ❤️❤️🌹🌹
2026-06-17 16:38:43
1
jalaluddin khan :
میرے سیاد سے کہہ دو نہیں اب لوٹنا ممکن سمندر میں گرے قطرے کو پھر پایا نہیں جاتے❤️❤️🌹🌹
2026-06-17 16:26:36
1
jalaluddin khan :
اپنی زندگی کی جنگ خود لڑنا سیکھو لوگ مسورہ تو دیتے ہیں مگر ساتھ نہیں جب وقت خراب چل رہا ہوتا ہے تو لوگ اپ کی غلطیاں پکڑتے ہیں ہاتھ نہیں❤️❤️🌹🌹✍️✍️
2026-06-17 16:25:40
0
nawab rahoojo :
2026-06-20 17:21:13
1
jalaluddin khan :
❤️❤️🌹🌹
2026-06-17 16:32:58
1
jalaluddin khan :
راستے بدل گئے کبھی ارادے بدل گئے نہ بدلے مگر تیرے وعدے بدل گئے مصیبت کے اندھیرے میں پتھر پگھل گیا غیروں سے کیا گلا جب اپنے بدل گئے❤️❤️🌹🌹✍️✍️✍️
2026-06-17 16:32:23
1
jalaluddin khan :
لوگ عشق کرتے ہیں بڑے شور کے ساتھ ہم نے بھی کیا تھا بڑے زور کے ساتھ مگر اب کریں گے بڑے غور کے ساتھ کیونکہ کل دیکھا تھا اسے کسی اور کے ساتھ❤️❤️🌹🌹✍️✍️👌
2026-06-17 16:29:01
1
jalaluddin khan :
سوچ سمجھ کر رکھنا محبت کی کشتی میں قدم جب یہ چلتی ہے کنارہ نہیں ملتا جب یہ ڈوبتی ہے تو سہارا نہیں ملتا❤️❤️🌹🌹✍️✍️
2026-06-17 16:24:58
1
To see more videos from user @couplegoles55, please go to the Tikwm
homepage.