@overthinkersoul0: ❥︎ خود کا درد خود ہی سہنا پڑتا ہے۔۔۔ کیونکہ ہر شخص ہمدرد تو بن سکتا ہے، مگر درد بانٹ نہیں سکتا۔۔۔ کچھ راتیں ایسی ہوتی ہیں جہاں آنسو بھی اپنے ہوتے ہیں، اور خاموشی بھی۔۔۔ لوگ پوچھ تو لیتے ہیں، "کیا ہوا؟" مگر دل کا حال ہر کسی کو نہیں بتایا جا سکتا۔۔۔ پھر انسان اپنے زخموں پر خود ہی مرہم رکھتا ہے، اور مسکرا کر دنیا کا سامنا کرتا ہے۔۔۔ کبھی کبھی انسان اتنا تھک جاتا ہے کہ رونا بھی چھوڑ دیتا ہے، بس خاموش رہنا سیکھ لیتا ہے۔۔۔ سچ تو یہ ہے زندگی کے کچھ دکھ اکیلے ہی برداشت کرنے پڑتے ہیں۔۔۔ کیونکہ ہر درد کی کوئی آواز نہیں ہوتی، کچھ زخم صرف دل محسوس کرتا ہے، اور کچھ آنسو صرف رب دیکھتا ہے۔۔۔ اور یہی دکھ انسان کو مضبوط بھی بنا دیتے ہیں، اور پہلے سے کہیں زیادہ خاموش بھی۔۔۔ #fyp #foryoupage #tiktokviral #sadpoetry #pleaseunfreezemyaccount🙏
اور جو اداسی ہم کسی کو بتا نہیں سکتے وہ ہمیں اندر سے کھا جاتی ہے😔😢
2026-06-18 02:54:35
27
𓄂⁹Ꭲ⁹★᭄LUCKY 🦅 F :
ہم سے بے وفائی کی حد پوچھتے ہو
وہ مجھ سے عشق سیکھتا رہا کسی اور کیلئے
2026-06-18 22:12:08
16
MUSKAN JUTTI 786 :
hum bty b kis ko humne yaqeen kia ye galti b to hmare hte h q kse ko priority bna lte h
2026-06-20 16:55:58
3
🦋⃝🇳aͥdeͣeͫm≛⃝❤️࿐ :
caption plz
2026-06-19 09:58:49
4
᭄BLACK࿐ROSE :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥲
2026-06-19 00:29:00
11
javedalibhatti•33_44• :
تم آج بھی میرے دل میں ہو لیکن ~❤️🩹۔
ایک زخم کی طرح جو صرف مجھے تکلیف دیتا ہے😣۔۔۔۔
2026-06-19 17:07:51
7
3x7r0v3r73d :
right 🥺
2026-06-18 12:18:41
6
Faheem haral😎😎😎150Rb :
قیامت تک یاد رہے گا کہ
کس سے دل لگایا تھا
ایک ہونے کی امید نہ تھی
پھر بھی پاگلوں کی طرح چاہا تھا 💔🥲
2026-06-19 03:50:38
10
🫀 :
😭😭 right sister 😭
2026-06-18 11:35:52
6
❤️ AWAIS SiNDHi ❤️ :
Right ❤️🥹💯🥀💞😭
2026-06-21 05:40:29
1
saqlain gondal :
oy oy 😭😭😭❤
2026-06-18 08:19:39
10
🌸Honey🫠🎀 :
Really🫠❤️🩹🥀
2026-06-18 04:55:20
11
cute girl 🤗🥰 :
right 💯
2026-06-21 00:18:16
1
Niqash Ansari :
hiy
2026-06-18 10:28:20
7
✨ⓦⓘⓢⓗ🇮🇱 ⓜⓐⓢⓣⓔⓡ👑 :
اک طرفہ ہی سہی، عشق تے اے؛
تینوں نہ سہی، مینوں تے اے۔" 🖤🥀
2026-06-20 16:02:18
2
Zeeshan Ahmad :
Right 👍
2026-06-19 18:04:25
2
HeeR 🥀 :
بلکل
2026-06-20 15:21:20
1
🌺کنیز فاطمہ علیہ السلام🌺 :
Right😢
2026-06-18 02:54:54
8
KHAN SAHAB :
right 😳
2026-06-18 11:18:53
6
💔🥀 ادهورى حسرتيں 💔🥀 :
قفسِ زِنداں میں تیری یاد کا کاسہ لے کر
ہِجـر کے دیپ جَلاتے ہیں جِدھر جاتے ہیں
تم کو ہے راس کسی وَصل کا کاندھا لیکن
لوگ جو دِل سے اُترتے ہیں کِدھر جاتے ہیں
💞💞
2026-06-19 19:50:12
3
strangergirl209 :
bilkul
2026-06-20 18:50:01
1
🥰 cute shahzadi 🥰 :
bilkul 💯
2026-06-20 19:14:11
1
itx_sami07 :
bashak
2026-06-19 08:22:51
3
🤫❦گمنام لڑکا666❦🤫 :
plz captain
2026-06-19 04:26:07
4
To see more videos from user @overthinkersoul0, please go to the Tikwm
homepage.