!!ایک گھر کے مسئلے تھے، اوپر سے محبت کا درد..
گہرا تھا ان دونوں کے بیچ خود کو میں نے خود ہی کھو دیا..
کبھی اپنوں کی خاموشیاں مار دیتی ہیں،
کبھی کسی خاص شخص کی بے رخی روح توڑ دیتی ہے۔
میں ہنستی رہا سب کے سامنے مگر
اندر سے ہر دن تھوڑا تھوڑا بکھرتا رہا۔
نہ سکون گھر میں ملا،
نہ محبت میں وفا ملی..
بس زندگی ایک ایسی جنگ بن گئی
جس میں خود ہی خود سے ہار گیا۔
اب تو عادت سی ہوگئی ہے،
خاموش رہنے کی،
کیونکہ درد جب حد سے بڑھ جائے
تو انسان رونا بھی چھوڑ دیتا ہے.
2026-06-19 16:33:48
0
To see more videos from user @sahiba.khan440, please go to the Tikwm
homepage.