@emanisathi721: مرد کے کفن میں 3 کپڑے ہوتے ہیں: لفافہ (چادر) ازار (تہبند) قمیص عورت کے کفن میں 5 کپڑے ہوتے ہیں: لفافہ ازار قمیص اوڑھنی (خمار) سینہ بند (سینہ ڈھانپنے کے لیے کپڑا) یہ مسنون طریقہ ہے، البتہ ضرورت کے وقت کم کپڑوں میں بھی کفن دیا جا سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایمان و عافیت کے ساتھ زندگی اور خاتمہ نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻🌷 #صلی_اللّٰہ_علیہ_وآلہ_وسلم❤️