@diya.writes5: بانو قدسیہ لکھتی ہیں کہ :۔ آپ سے محبت کرنے والا شخص آپ کو سنے بغیر ایک دن بھی نہیں رہ سکتا کوئی بھی اپنی زندگی میں اتنا مصروف نہیں ہوتا کہ وہ اپنے کسی خاص شخص کے لیے چند لمحے بھی نہ نکال سکے ! اس لیے بیوقوف بننا چھوڑ دیں #foryou #poetry #viral #creatorsearchinsights #fyp