اپنے اپنے حصے کی کوشش کرتے رہیں مایوس نا ہوں ہدایت اللہ کے اختیار میں ہے آپکے یا میرے نہیں بس آپ اچھائی کی دعوت دیتے رہیں انشاءاللہ جس کو اللہ نے ہدایت دینی ہے اس کو مل جائے گی
2026-06-18 11:08:17
355
LuckySaad :
آپ اس ویڈیو والے کی ماضی کی ویڈیو دیکھیں ابھی جو نہیں جانتے وہ شاید مولوی سمجھ کر اگنور کر دے گا لیکن جو حقیقت نہیں جانتے ان کی خدمت میں عرض ہے کہ یہ نوجوان پہلے اس حلیے میں نہیں تھا نوجوان دلوں کی دھڑکن تھا ہزاروں لاکھوں فالوورز تھے جینز شرٹ برگر بال ہینڈ سم بوائے۔ لیکن اللہ کی طرف سے ملنے والی ہدایت پر سب کچھ اپنا نام شہرت فالوورز اپنا حلیہ تک بھی بدل دیا۔ اور رو رو کر ویڈیوز بنا بنا کر ایک ایک کو سمجھا رہا ہے یہ صرف آنسو نہیں سچے دل کے انمول موتی ہیں جو صرف اللہ کے خوف سے نکلتے ہیں۔ یا اللہ تو قادر مطلق ہے کن فیکون ہے اس پیارے بھائی کی کاوش کو قبول فرما اس کو ہارنے نہ دینا اللہ اس کے دل کو استقامت دے اور اس کے کام کو کامیابی سے ہمکنار کردے۔ آمین ثم آمین🌹🌹🌹
2026-06-19 15:44:37
356
𝐒𝐊_♛ :
میں نے آج 1000 کلمہ طیبہ مکمل کرنا ہے سب 2 بار پڑھ کر done کرو❤️
2026-06-25 19:16:22
218
MD✒️ABDULL BASET.Z :
یاللہ ہمارے خال پر رخم فرمائے
2026-06-18 02:08:01
180
Rubi ✨ :
Allah accept your efforts brother, great msg
2026-06-18 00:28:49
601
Rehan :
یا اللہ ہمیں بھی ایسا درد امت عطا فرما 🥹
2026-06-18 09:08:16
157
Markhor :
Allah sab ko hidayat de Ameen
2026-06-18 01:38:40
69
❣️Soni 🥰❣️ :
ni Bhai main AP ki wja se namaz parhti hu.
Maine sare hram taluq Tor diye
sare account del kr diye
Sirf TikTok use Karti hu wo bhi AP ki bate sunne k Liye AP buht achi baate btate ha 🥰
2026-07-07 12:19:54
34
Qadri :
اللہ ھمیں سب کو دنیا آخرت کی بھلائی دیں۔امین۔🥺🥺🥺🥺🥺
2026-06-19 03:47:00
25
A♡N :
no words 👍🏻💯❤️
2026-07-02 03:22:28
8
Sultan_M :
اللہ اپکو ایمان کی سلامتی نصیب فرمائے ایمان والے حیادار ھوتے ھیں اللہ اپکی کاوشوں کو قبول فرما ۓ آمین