@free__thinker1: اُونٹ اور گدھے کی سواری بھی سنت ہے لیکن مولوی بڑا سیانا ہے صرف مسواک والی سنت اپنا کر " لینڈ کروزر " میں سفر کرتا ہے۔!!

🪐آزاد-خیال ⚡️
🪐آزاد-خیال ⚡️
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 17 June 2026 16:37:34 GMT
27934
1340
35
210

Music

Download

Comments

hassanmuhammad33
Hassan official 🖋 :
یہ سنت ہے لیکن جب اس زمانے میں اونٹ اور گدھے کی سواری کی ضرورت ہے نہی تو گدھے اور اونٹ پہ بلاضرورت کیوں بیٹھ جائیں؟جب وقت بدل گیا ہے تو ہمیں بھی خود کو بدلنا پڑے گا ۔
2026-06-18 08:20:13
4
jasimali572
جاسم علی پشتون 🥰 :
"سنت صرف سواری کا نام نہیں، بلکہ نبی ﷺ کی پوری زندگی ہمارے لیے سنت ہے؛ اخلاق، عبادات، معاملات، عدل، رحم اور تقویٰ سب سنت ہیں۔ سواری کا طریقہ زمانے کے مطابق بدل سکتا ہے، مگر سنت کی روح اور تعلیمات ہمیشہ باقی رہتی ہیں۔"
2026-06-19 05:16:59
4
mushtaq4804
Mushtaq Ahmad🇦🇪 :
Caption
2026-06-19 03:09:20
1
malakghatokhanyousfzai
Malak Ghato Khan Yousafzai :
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "أَرْبَعٌ مِنَالسَعَادَةِ: الْمَرْأَةُالصَالِحَةُ، وَالْمَسْكَنُالْوَاسِعُ، وَالْجَارُالصَالِحُ، وَالْمَرْكَبُالْهَنِيءُ" ترجمہ: "چار چیزیں انسان کی خوش بختی (سعادت) میں سے ہیں: نیک بیوی، کشادہ گھر، نیک پڑوسی، اور آرام دہ (اچھی) سواری۔" (صحیح ابن حبان: 4032، مسند احمد)
2026-06-18 09:36:42
3
user5917909999599
user5917909999599 :
sure
2026-06-18 07:37:38
2
malakghatokhanyousfzai
Malak Ghato Khan Yousafzai :
مرکب الھنیء (آرام دہ سواری): اس سے مراد ایسی سواری ہے جو تیز رفتار ہو، سفر میں آرام دہ ہو، اور بار بار خراب ہو کر انسان کے لیے پریشانی یا ذلت کا باعث نہ بنے۔ قدیم زمانے میں اس سے مراد اچھے گھوڑے، اونٹ یا خچر ہوتے تھے، اور موجودہ دور میں اس کا اطلاق بہترین، محفوظ اور اچھی گاڑیوں یا بائیکس پر ہوتا ہے۔
2026-06-18 09:37:16
2
muhammad_aamir02
Muhammadzai🫀 :
“سنت صرف مولوی یا عالمِ دین کے ساتھ خاص نہیں ہے، بلکہ سنت تو نبی کریم ﷺ کی مبارک تعلیمات اور طرزِ زندگی کا نام ہے، جو پوری امتِ مسلمہ کے لیے ہے۔ اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ ﷺ کو صرف علماء یا دینی طبقے کے لیے نہیں بلکہ تمام انسانوں کے لیے نمونۂ کامل بنا کر بھیجا ہے۔ اگر اونٹ یا گھوڑے کی سواری کسی دور میں نبی ﷺ نے اختیار فرمائی تو وہ اُس زمانے کا عام ذریعۂ سفر تھا، اس لیے آج گاڑی، بس، ٹرین یا ہوائی جہاز استعمال کرنا سنت کے خلاف نہیں۔ البتہ نبی کریم ﷺ کی سچائی، امانت داری، عاجزی، حسنِ اخلاق، عدل، رحمت، نماز، ذکر، درود، مسواک، داڑھی اور دیگر شرعی احکام کی پیروی ہر مسلمان پر لازم ہے۔ لہٰذا صرف مولوی کو نشانہ بنانا یا یہ تاثر دینا کہ سنت پر عمل صرف علماء کی ذمہ داری ہے، درست نہیں۔ ہر مسلمان اپنی استطاعت کے مطابق سنتِ نبوی ﷺ کی پیروی کا مکلف ہے، کیونکہ نبی کریم ﷺ پوری انسانیت کے لیے رسول اور تمام مسلمانوں کے لیے بہترین نمونہ ہیں۔” ﴿لَقَدْكَانَلَكُمْفِي رَسُولِ اللّٰهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ﴾ “بیشک تمہارے لیے رسول اللہ ﷺ کی زندگی میں بہترین نمونہ موجود ہے۔” (الاحزاب: 21)
2026-06-18 06:03:46
7
imadkhan3102384
Imad Khan :
or wo be Bomb proof Lexus mai
2026-06-18 08:19:57
1
da.chachus.kitche
Da Chachu's Kitchen :
sta bazi bazi khabaray tik de 100℅
2026-06-18 04:05:15
1
osamahairan150
OSAMA HAIRAN :
Right
2026-06-18 05:06:47
1
mishaque408
M Ishaque :
bat to such but business is business and a cup of tea is a cup of tea 🤣🤣🤣
2026-06-18 09:57:32
1
alibmk302
꧁༒☬𝓐𝓛𝓘 𝓑𝓜𝓚☬༒꧂ :
سنت تو بے شمار ہے سب پر عمل کرنا ممکن ھی نہیں اور الحمد للہ اکثر مولویوں نے اس سنت پر عمل کی ہے اور لینکروزر ایک نعمت ہے جس کے پاس وسعت ہو تو ضرور لینا چاہئے کیونکہ اللہ اپنی نعمت کا اثر دیکھنے سے خوش ہو جاتا ہے اور جو نعمت شکنی کرتا ہے تو نعمت چین لیتا ہے 🥰
2026-06-19 12:41:10
1
user5937867786879
وفادار پرندہ :
@Muhammadzai🫀:“سنت صرف مولوی یا عالمِ دین کے ساتھ خاص نہیں ہے، بلکہ سنت تو نبی کریم ﷺ کی مبارک تعلیمات اور طرزِ زندگی کا نام ہے، جو پوری امتِ مسلمہ کے لیے ہے۔ اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ ﷺ کو صرف علماء یا دینی طبقے کے لیے نہیں بلکہ تمام انسانوں کے لیے نمونۂ کامل بنا کر بھیجا ہے۔ اگر اونٹ یا گھوڑے کی سواری کسی دور میں نبی ﷺ نے اختیار فرمائی تو وہ اُس زمانے کا عام ذریعۂ سفر تھا، اس لیے آج گاڑی، بس، ٹرین یا ہوائی جہاز استعمال کرنا سنت کے خلاف نہیں۔ البتہ نبی کریم ﷺ کی سچائی، امانت داری، عاجزی، حسنِ اخلاق، عدل، رحمت، نماز، ذکر، درود، مسواک، داڑھی اور دیگر شرعی احکام کی پیروی ہر مسلمان پر لازم ہے۔ لہٰذا صرف مولوی کو نشانہ بنانا یا یہ تاثر دینا کہ سنت پر عمل صرف علماء کی ذمہ داری ہے، درست نہیں۔ ہر مسلمان اپنی استطاعت کے مطابق سنتِ نبوی ﷺ کی پیروی کا مکلف ہے، کیونکہ نبی کریم ﷺ پوری انسانیت کے لیے رسول اور تمام مسلمانوں کے لیے بہترین نمونہ ہیں۔” ﴿لَقَدْكَانَلَكُمْفِي رَسُولِ اللّٰهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ﴾ “بیشک تمہارے لیے رسول اللہ ﷺ کی زندگی میں بہترین نمونہ موجود ہے۔” (الاحزاب: 21)
2026-06-18 08:06:05
1
mishaque408
M Ishaque :
hàaaaaaa
2026-06-18 09:56:26
1
hoor12755
hoor :
Hahah
2026-06-19 05:05:02
0
313dilnawaz
🇦🇫 B A D R I 🇦🇫 :
کیمونیسٹ
2026-06-19 18:34:50
1
jasimali572
جاسم علی پشتون 🥰 :
"اگر لینڈ کروزر میں سفر کرنا سنت کے خلاف ہے تو پھر موبائل، انٹرنیٹ اور جدید سہولیات کا استعمال بھی چھوڑ دینا چاہیے؟ سنت کا اصل مقصد نبی ﷺ کی تعلیمات اور اخلاق کی پیروی ہے، نہ کہ صرف پرانی سواریوں تک محدود رہنا۔"
2026-06-19 05:17:15
1
disloyal_afridi
Di§L°¥@L_AfRiDi :
💯💯💯
2026-06-18 11:56:04
1
mhassan6964
[M Hassan Lund] :
😁😁😁
2026-06-18 07:59:22
0
muneer_khan_orakzai
Muneer Khan Orakzai :
😁😁😁
2026-06-18 06:05:49
1
shezadii.2
Nعeem jaaن :
❤️❤️❤️
2026-06-17 16:58:42
0
s.anwar.shah
s.anwar shah :
🥰🥰🥰🥰
2026-06-18 04:59:21
1
nisar.khan4573
Nisar Khan :
🥰🥰🥰
2026-06-18 06:29:44
1
comradeafridy
Comrade_Afridy🚩 :
❤️
2026-06-18 09:10:48
1
m.zaheer3663
M Zaheer :
🥰🥰🥰
2026-06-19 07:58:04
1
To see more videos from user @free__thinker1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About