@innocentboy_023: حديثِ مباركه عَنْ أَنْسِ رَضِيَ اللَه عَنْهِ قَالَ: قَالَ التَّبِيُّ صَلَى اللَه عَلَيْهِ وَسَلمَ: «لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ نتَى أكونَ أحَبَ اِلهْمِ مِنْ وَالِدِهِ وَوَلدِهِ فَم النَّاسِ أجْمَعِينَ» (يج البخارى: 15، يح مسلم: 44) اروو ترجم حضرت انس رضى اللّٰه عنهى روايت يكه نبى كريم صلى اللّٰه عليه وسلم فى فرانا: حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک (کامل) مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اس کے نزدیک اس کے والد، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔" #Allah #tawakal #islamic_video #islamicmotivation #gym