@.jihad.moghniyeh: شہید جہاد نے یونیورسٹی میں نوجوانوں کا ایک ایسا گروپ بھی بنایا ہوا تھا۔ جو امام حسین علیہ السلام سے اپنے عشق کے اظہار کے لیے محرم الحرام میں تمام مساجد اور امام بارگاہوں میں خاص عزاداری کا اہتمام کرتے تھے۔ اور خالصانہ گریہ کرتے تھے۔ #TikTok don't remove my video #unfreez my account