@khattak479: #🚨🚨🚨وسیم بادامی کا سوال اور مشیر خزانہ مزمل اسلم بھائی کا زور دار جواب!!! وسیم بادامی: میں آج آپ سے چوتھی مرتبہ پوچھ رہا ہوں، کیا آپ عمران خان سے ملاقات کیے بغیر وفاق کو فنڈز نہیں دیں گے؟ مزمل اسلم: میں آپ کے پروگرام میں چوتھی مرتبہ اور نیشنل ٹی وی پر سینکڑوں مرتبہ کہہ رہا ہوں کہ ہم عمران خان سے ملاقات کر کے اُن کی اجازت سے وفاق کو فنڈز دیں گے ورنہ نہیں!!!🔥✊ @MuzzammilAslam3 Love you bro 👏# #imrankhanzindabad🇵🇰🏏🤗 #fypシ #fyp #taem #kptan