@imjustmusl1: کیونکہ اپ کے پاس ابھی بھی بہت کچھ اتنا کچھ لے کے اگر اپ گننے لگے تو اپ شمار نہ کر سکیں تو شکر کریں اس رب کا جس نے اپ پر اپ کے ماں باپ پر وہ وہ احسان کیے جن کا ہم کبھی سوچ بھی نہیں سکتے کہ ہم احسانوں کا شکر ادا کر سکے اللہ ہم سے بہت محبت کرتا ہے وہ ہر چیز ہمارے لیے بہتری کرتا ہے ہر وہ چیز جو ہو رہی ہے اس میں ہماری بہتری ہے اس بات پر یقین رکھیں اور اپ کو بہت جلد اس کی حکمت بھی نظر انے لگے گی ان چیزوں میں وہ اپ کے ساتھ ہی رہیں وہ ہر انسان کے ساتھ بہتر ہی کرتا ہے وہ بہت حکمت والا رب ہے اپ دیکھ نہیں سکتے اپ نہیں جانتے جو وہ جانتا ہے جو وہ دیکھتا ہے تو شکر کریں اور اس رب کا ۔۔ #islam #fyp #fyyyyyyyyyyyyyyyy #islamic_video #foryoupage❤️❤️