Asslamoalikum Ya Rasoolullah s a w sadqay Ya Rasoolullah s a w
Asslamoalikum ya Ahlay bait
2026-06-18 14:21:27
0
zeeshan Fazal :
subhanallah mashallah
2026-06-19 04:47:17
0
NAZ Official :
مدینے والیا سائیاں میں تیری آل دی نوکر 🙏
میں سگ زہراہ سلام اللہ علیہا دے پتراں دی 🙏
علی لجپال دی نوکر 🙏 🙏 😭
2026-06-19 03:28:46
3
Arslan Muhammad91 :
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھیں اور دوسروں تک پہنچا دیں، جزاک اللہ خیرا۔
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ ہم بقیع غرقد میں ایک جنازہ کے ساتھ تھے۔ اتنے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور بیٹھ گئے۔ ہم بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اردگرد بیٹھ گئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک چھڑی تھی جس سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زمین کریدنے لگے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی ایسا نہیں یا کوئی جان ایسی نہیں جس کا ٹھکانا جنت اور دوزخ دونوں جگہ نہ لکھا گیا ہو اور یہ بھی کہ وہ نیک بخت ہو گی یا بدبخت۔ اس پر ایک صحابی نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! پھر کیوں نہ ہم اپنی تقدیر پر بھروسہ کر لیں اور عمل چھوڑ دیں کیونکہ جس کا نام نیک دفتر میں لکھا ہے وہ ضرور نیک کام کی طرف رجوع ہو گا اور جس کا نام بدبختوں میں لکھا ہے وہ ضرور بدی کی طرف جائے گا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بات یہ ہے کہ جن کا نام نیک بختوں میں ہے ان کو اچھے کام کرنے میں ہی آسانی معلوم ہوتی ہے اور بدبختوں کو برے کاموں میں آسانی نظر آتی ہے۔
صحیح بخاری#1362
2026-06-18 08:11:51
4
نeeaم aWٹO........... :
❤️❤️❤️
2026-06-18 06:55:01
2
𝐙𝐑🚩 :
❤️❤️❤️
2026-06-18 07:41:23
2
To see more videos from user @legend.of.naat5, please go to the Tikwm
homepage.