@heart.alone143: #unfrezzmyaccount #viralvideo #poetrylover #fypシ゚viral🖤tiktok #foryoupage

بکھرے موتی 🥹
بکھرے موتی 🥹
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 17 June 2026 17:10:30 GMT
65641
2217
75
718

Music

Download

Comments

saqiiii070
درویش 🖤🥀 :
::پہلے مسلسل یقین دلایا گیا 🤍 ہر بات میں اپنائیت دکھائی گئی 🌸 ہر خاموشی کو سمجھنے کا دعویٰ کیا گیا 🥀 اور پھر آہستہ آہستہ 💔 دل کو اُس مقام تک لے جایا گیا 😔 جہاں اُن کے بغیر کچھ اچھا ہی نہیں لگتا تھا… 🕊️ہم نے بھی سچ مان لیا تھا 🌙 کہ شاید اِس بار ✨ کوئی انسان واقعی مخلص نکلا ہے 🤝 کوئی ایسا ہے 💭 جو ادھورے پن کے باوجود 🫀 ہمیں چھوڑ کر نہیں جائے گا… 🍂 مگر ہمیں کیا خبر تھی 🥺 کہ کچھ لوگ محبت نہیں کرتے 💔 صرف عادت ڈال دیتے ہیں… 😶 اور جب انسان اُن کی عادت بن جائے 🕰️تو وہ بدلنا شروع ہو جاتے ہیں… 🥀 پہلے رات بھر باتیں ہوتی تھیں 🌃📱 پھر مصروفیوں کے بہانے آنے لگے ⏳ پہلے فکر ہوتی تھی 🤍 پھر صرف رسمی سوال رہ گئے… 🥺 اور ایک وقت ایسا آیا 😢 کہ ہم روتے رہے 💧 اور اُنہیں فرق تک نہیں پڑا… 🖤 کتنی عجیب بات ہے نا… 💭 جس شخص نے کہا تھا 🌸 "میں کبھی تمہیں رونے نہیں دوں گا" 😔 آخر میں اُسی نے 💔 سب سے زیادہ آنسو دیے… 😭 ہم نے اُن کی ہر بات پر یقین کیا 🤍 اپنی دعاؤں میں اُنہیں مانگا 🤲 اپنے دنوں کی خوشی 🌤️اور راتوں کا سکون سمجھا 🌙 مگر شاید ہم صرف 🕊️ایک وقتی احساس تھے… 🥀 جنہیں وقت گزرنے کے ساتھ بھلا دیا گیا ⌛ اب کسی پر آسانی سے یقین نہیں ہوتا 💔 کیونکہ اعتبار ٹوٹنے کی آواز 🔕 باہر نہیں… اندر بہت گہرائی تک سنائی دیتی ہے 🫀 کچھ درد ایسے ہوتے ہیں 😶 جو انسان کو خاموش کر دیتے ہیں… 🌑 وہ ہنس تو لیتا ہے 🙂 مگر دل کے اندر 💔 ہر وقت ایک اداسی چلتی رہتی ہے… 🥺 اور سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے 😔 جب انسان یہ سوچے… 💭 کہ اگر چھوڑنا ہی تھا 🥀 تو پھر اتنا قریب کیوں آئے تھے؟ 💔 اگر بدلنا ہی تھا 🍂 تو پھر اتنے خواب کیوں دکھائے تھے؟ 🌙✨ اب بس یہی سیکھا ہے 📖 کہ ہر خوبصورت لفظ 🌸 سچا نہیں ہوتا… 🖤 اور ہر ساتھ نبھانے والا 🤝 آخر تک ساتھ نہیں رہتا… 🍁 کبھی کبھی انسان 😔 محبت نہیں ہارتا… 💔 صرف اُس شخص پر کیا گیا اپنا یقین ہار جاتا ہے… ❤️‍🩹 *♡♡🔥♥️*
2026-06-17 17:14:12
10
i.am.iqu1
✨iqrA✨ :
ایک عرصہ میرے ہجر میں گزار کر وہ شخص ایسے بدلا جیسے میرا تھا ہی نہیں🥺
2026-06-18 09:51:01
3
shahzada.jutt22
شہزادی کا شہزادہ ♥️♥️♥️ :
caption plzzzz
2026-06-17 19:57:55
4
zavikibty
🎀🌚 :
سب گزر تو جاتا ہے لیکن سب بھلایا نہیں جاتا -
2026-06-18 13:26:30
2
shaheermeo10
shaheer Razzaq :
دکھوں نے بانٹ لیا ہے تمھارے بعد ہمیں تمھارے ہاتھ میں رہتے تو کتنا اچھا تھا
2026-06-18 04:56:07
3
jatoi0144
Sardar Bahawal Jatoi :
فقط تیرے پاس ہی تو آنا ہوتا تھا تُو نے بھی ہم سے کنارہ کر لیا۔۔۔۔۔💔😢
2026-06-18 10:55:49
3
immizzz
ابو الحسن والحسین :
سب اسی سے گزرتے ہیں
2026-06-18 06:32:58
2
nadeemraza2596
☆_♡ ○_ᚱⲗʝₚʊԵ_○ ♡_☆ :
pta nai sometime esy alfaz prh kr esy lgta hai jesy is me sirf or sirf Meri Kahani byan ki Gai hai Meri Zindagi me Jo hwa wo Kisi ny apny alfaz me tahreer kia hai
2026-06-18 15:04:08
1
bilal.nika4545
Bilal nika4545 :
Sacha peyar hamesha zanda rehta hy
2026-06-18 14:23:48
1
safi6835
S.M :
muhbt Sachi ho tu 50 saal bad b mil jati hy.agar ap sachy they tu sabar rakhen Allah us insan Ko apky qadmon men phainky ga aik din
2026-06-18 11:45:18
2
itx_sadii0617
𝙱𝚕𝚞𝚎𝚋𝚎𝚛𝚛𝚢シ :
میرا دل کھا گئ اس کی محبت🫠❤️‍🩹
2026-06-17 18:03:13
4
ahsan.....a
❣️Hussain Ibhream بھیرہ الہ :
waqat ka 7t 7t sub kuxh change ho jata h log be or halat be or logo ko or log mil jata h koii Kise ka Lia ni Marta....😳😳😳
2026-06-18 19:22:49
0
shanibarber5
بکھرا موتی🥺 :
Oy yr 😭😭😭
2026-06-18 10:55:27
0
esha224424
eesha :
hmm
2026-06-17 17:33:15
1
jabalkhan1122
jabalkhan1122 :
q aty hen KC ki zndgi m phely to bht sa Pyar r fkr r fr bd m soud samut wapis laty hen zalil kr k😭😭😭😭😭😭
2026-06-18 08:33:14
1
user.is.daed2
user is daed :
:اس کے پاس دنیا تھی لوگ تھے وہ خوش ہے میرا فقط وہ ایک تھا بچھڑ گیا مجھے دکھ ہے
2026-06-18 06:11:22
3
mussy.bubbles
mussy bubbles :
App ko sacoon mila ga os ki yaden delete kar den kha kar massage every thing do something else busy kar len apne ko ALLAH ki yaad mean kisi bi cheez mean inshallah sab theek ho jae ga slowly slowly
2026-06-18 10:27:47
1
shezadmujtaba5
Shezad Mujtaba :
Esa hi hota he 😏😳🥺
2026-06-18 04:21:35
1
raheemkashmiri
Kashmiri 786🚩💔🇧🇭 :
💔💔💔
2026-06-18 06:46:18
1
haris_h0cain
imharry🔥 :
@🦋اقراء🦋
2026-06-17 18:01:44
1
hammadali0862
hammd Ali :
😢😢😢
2026-06-18 06:27:06
1
haseebrajptut786
HaseebRajput786 :
❤️❤️❤️
2026-06-17 19:10:40
1
tariqmughal5361
🇸🇦 TARIQ.MASOOD 🇸🇦🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-06-17 20:46:22
1
lslamic.post00
❤️👸 :
@👑ملک زین👑 @Zain
2026-06-17 21:03:03
0
To see more videos from user @heart.alone143, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About