@syed.arslan.ali3: لندن ہائی کمیشن ۔کشمیری غدار نہیں ہیں۔ہائی کمشنر اوورسیز کشمیری ہمارا اثاثہ ہیں ہائی کمیشن کے دروازے سب کے لئے کھلے ہیں احتجاج کرنے والوں کو بھی خوش آمدید کہتے ہیں کہ وہ آئیں اور ہمارے ساتھ بات کریں ان کے تحفظات حکومت پاکستان تک پہنچائیں گے۔#RightsMovementAJK