تصدیق میں چند لمحے لگتے ہیں
مگر غلطی کا بوجھ عمر بھر ساتھ رہتا ہے 💔🥲
2026-06-21 11:50:07
1730
𝑯𝒐𝒏𝒆𝒚 :
plz ful video bataoooo...
2026-06-20 11:21:15
216
ملک عبدالخالق شہید کرکٹ :
😌: میری خواہش ہے کہ کوئی جاتے جاتے مجھے دعا ہی دے جائے جا تجھے عرشوں کے رنگ لگیں🥺
2026-07-29 04:38:02
270
*@q$a*🖤❤️🩹 :
🥺 لاحول ولاقوۃ الاباللہ
2026-07-23 06:22:24
179
🧸⃟🌷:𓆩⸙⤹🇲❍ӈ͛ʈɑ͢ɼ֟፝ϻ̈̐ɑ͢💋♥️ :
kia seen h yh
2026-06-21 18:48:59
42
its mano :
pori vedio dekhtyy
2026-06-20 06:16:42
69
💔 نصیبوں سے ہاری 💔 :
ﷲ پاک ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما اور ہمیں بخش دے یا اللہ ہمیں محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے قبر کے عذاب سے محفوظ رکھنا جہنم کی آگ سے محفوظ رکھنا یا اللہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے بغیر حساب کتاب کے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرنا اپنے محبوب کی شفاعت نصیب فرمانا یا اللہ معاف کرنا بخش دینا آمین آمین آمین ثم آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-06-30 03:06:10
60
مــعــاوز🤦 :
Yay Koi Mery jaisa hi smjh Skta 🥹
2026-06-20 13:09:02
71
ڈاکٹر عبداللہ راجپوت چوہان🩺 :
آج اچانک اپنی ہی یاد آ گئی سوچا کیسا انسان ہوا کرتا تھا میں؟ دل صاف نیت بے ،داغ، خواب بڑے اور خوف کم لوگوں کے لیے وقت تھا، دعائیں تھیں، سچ تھا۔ اپنی بات پر قائم رہنا جانتا تھا، اور اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرتا تھا۔ پھر آہستہ آہستہ دنیا نے سکھایا کہ ہر مسکراہٹ مخلص نہیں ہوتی، ہر وعدہ سچا نہیں ہوتا، اور ہر اپنا ہمیشہ اپنا نہیں رہتا۔ میں بدل گیا ... یا شاید میں سنبھل گیا۔ آج جب خود کو آئینے میں دیکھتا ہوں تو ایک سمجھدار خاموش اور محتاط شخص نظر آتا ہے، مگر کہیں اندر وہی پرانا میں بھی موجود ہے۔ جو بے وجہ ہنستا تھا، دل سے یقین کرتا تھا، اور ٹوٹنے سے نہیں ڈرتا تھا۔ شاید وقت نے مجھے سخت نہیں کیا، بس حقیقت پسند بنا دیا ہے۔
2026-06-20 09:52:09
71
💜 ʙᴛs ᴀʀᴍʏ ɢɪʀʟ 💜 :
Iska matlab hai ke jab koi zinda tha to kisi ne parwah nahi ki, ab jab wo chala gaya to sab ko fikar ho rahi hai.
I think 🤔 I am right 🙂✨
2026-07-21 08:27:37
13
فصیح 👑 :
name song
2026-06-18 16:20:07
14
🦋ᥫ᭡𝓝𝓞𝓞ℛ :
Education is very important
2026-06-20 10:44:44
31
Ηɑ𝘇ⅈ𝒒 Ꮇɑ𝘭ⅈ𝚔。^‿^。 :
Hamary yaha bi asa waqiya ho chuka ha
2026-07-18 20:36:05
6
꧁𝙎𝙝𝙚𝙧𝙖𝙯𝙐𝙪𝙪꧂ :
Allah pak bakheshsh frmay
2026-07-21 07:29:55
6
سیاہی و جذبات 🖋️ :
"زندگی کا سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ کبھی کبھی وہ لوگ، جو خوشی کے سب سے زیادہ حقدار ہوتے ہیں، خود ہی یقین کر لیتے ہیں کہ خوشی اُن کے نصیب میں نہیں۔" 🖤
2026-07-18 15:19:06
7
🔥قاسم جٹ ✨ :
afsos😳
2026-06-20 15:35:24
13
Danish Ali :
o Bhai ya qabar to bhot purani hai
2026-07-23 03:28:42
28
𝐆𝐞𝐍 𝐙𝐄𝐞𝐞𝐞 :
Hayeee ✨ kya keh diya yrr
2026-06-20 19:44:49
10
ÒLĐ) pủbg) lợvềr) 💔💸 :
koi bat nai asay tasli ho jati ha
2026-06-22 15:11:41
8
To see more videos from user @genzarea8, please go to the Tikwm
homepage.