@pagal.ashu1: دیکھو نا، کتنا بد نصیب ہوں میں...💔 تمہیں بے انتہا چاہنے کے باوجود بھی تمہارے دل میں اپنی جگہ نہ بنا سکا۔ میں نے اپنی ہر دعا، ہر خوشی اور ہر احساس تمہارے نام کر دیا، مگر شاید میری محبت تمہارے لیے کبھی کافی نہ تھی۔ کچھ لوگ نصیب میں ہوتے ہیں، مگر قسمت میں نہیں...! 🥀SadPoetry #BrokenHeart #UrduPoetry #LoveQuotes #Alone #HeartTouching 💔