@gehrii_chup9: کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ جا کر اس کے قدموں میں گر جاؤں اور اسے چیخ چیخ کر بتاؤں کہ نہیں رہا جا رہا تمہارے بغیر۔ مت دو مجھے اتنی اذیت، یہ اذیت چوبیس گھنٹے میری آنکھوں میں آنسو بن کر رہتی ہے۔ میرا دل کرتا ہے کہ کبھی وہ میرے سامنے بیٹھے مجھ سے حال پوچھے اور دیکھ کر کہے یہ تم نے کیا کر دیا خود کو۔ اپنے دل کی ہر بات اسے بتا کر کہوں تیری جدائی ختم کر دے گی مجھے مت جاؤ اور وہ میرے آنسو صاف کر کے کہے پاگل کہیں نہیں جا رہی میں دیکھو میں تمہارے پاس ہی ہوں#fyp #foryoupage #unfreezemyacount🥀❤️ #urdupoetrydeeplines #foryoupageシforyouforyouforyoupageシforyou