@ababeel6335385: #کچھ لوگ محبت میں تھام کر رکھنے کو عشق سمجھتے ہیں۔ لیکن اصل محبت میں کبھی بھی ضد نہیں ہوتی، وہ کبھی بھی کسی پر اپنی زبردستی مسلط نہیں کرتی۔ اگر کوئی آپ سے بیزار ہو کر جانا چاہے، تو اُسے عزت سے جانے دینا بھی محبت ہوتی ہے۔ تعلق وہ خوبصورت ہوتا ہے جہاں لفظوں سے نہیں عمل سے محبت اور پرواہ ظاہر کی جاتی ہے
کبھی کبھی انسان صرف محبت خلوص اور عاجزی کے ساتھ لوگوں کے درمیان جینا چاہتا ہے وہ اپنے لہجے کو نرم رکھتا ہے اپنے رویے میں انکساری لاتا ہے اور ہر تعلق کو عزت دینے کی کوشش کرتا ہے...