@amoly_vibes: میں نے تم سے بے تحاشہ محبت اس لیے تو نہیں کی تھی کہ تمہارا دل مجھ سے بھر جائےمیں نے تو اس گمان میں محبت کی انتہا کر دی کہ تم کبھی بھی میری محبت کے حصار سے باہر نہ نکلو ، مگر یہاں تو سب الٹا ہو گیا، میری بے پناہ محبت تو تمہارے لئے گٹھن بن گئی #urdustatus #urduline #100k #shair
چیزیں تو کھو کر دوبارہ مل بھی جاتی ہیں، مگر انسان.... وہ ایک بار چلا جائے تو واپس نہیں آتا۔ کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ وقت کو پیچھے لے جاؤں
جہاں سب ٹھیک تھا، مگر حقیقت یہ ہے کہ کچھ لوگ صرف یادوں میں رہ جاتے ہیں
2026-06-17 18:31:16
6
Abid khan :
عجیب ہوتی ہے کچھ محبتیں
نہ ملتی ہیں نہ ختم ہوتی ہیں
2026-06-17 19:41:36
2
🇦🇫ùŽβⓔк ιᑎ 𝔧𝔞ρ𝔞𝕟🇯🇵 :
choro ye ishq aashiqi awo pubg khlty hai
2026-06-18 01:53:40
0
sikandar_327 :
😔
2026-06-17 20:22:16
2
🫀🇸🇦Latif Ullah100🥹🇸🇦 :
🥰🥰🥰
2026-06-17 18:39:35
2
"آخر موت🤲 :
🥰🥰🥰
2026-06-18 03:06:04
1
ُُُُ،؛ت؛۔👀 :
💓💓💓
2026-06-17 18:33:53
3
Parvaiz Elahi Somro :
😞😞😞😞😞
2026-06-17 22:51:54
1
🅷🅰🆂🅴🅴... :
❣️❣️❣️
2026-06-17 18:38:17
2
khushikhan :
🥺🥺🥺
2026-06-17 19:05:45
2
ملک جواد🍁 :
😟👍🏻
2026-06-18 06:17:21
0
To see more videos from user @amoly_vibes, please go to the Tikwm
homepage.