@soma.ivv: #creatorsearchinsights #foryou #meme #fyp #kdrama @TikTok @TikTok_Active @TIKTOK KURDISH @Kurdistan @TikTok Videos @tiktokfyp @Tiktok for you😍✨ @TikTok Creator Academy @tiktok creators @Funny TikTok Videos

𝑽𝒊𝒐𝒍𝒆𝒕𝒕𝒆 ⟡
𝑽𝒊𝒐𝒍𝒆𝒕𝒕𝒆 ⟡
Open In TikTok:
Region: IQ
Wednesday 17 June 2026 18:29:31 GMT
11009
1374
12
570

Music

Download

Comments

born.to.die7jk
𝙅𝘶𝘯𝘨𝘬𝘰𝘰𝘬𝓰𝓲𝓻𝓵⁷ Ი𐑼⋆ :
ریللل
2026-08-11 14:59:29
1
nazgull0087
나즈굴، :
ڕێک من
2026-08-07 00:19:25
1
blink_1557
𝘕𝘦𝘺𝘭𝘭𝘪𝘷𝘦𝘳☆⏤͟͟͞͞ :
rek amn👍
2026-06-24 21:51:34
1
min_aro3
🍓, :
weak hero class🙂💔
2026-06-17 19:56:41
4
cloudy_lland
cloudy_lland :
🥰🥰🥰
2026-08-14 09:15:07
0
To see more videos from user @soma.ivv, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نہ ویزے کی پرواہ، نہ یوٹیوب چینل کی پرواہ، نہ دوبارہ بلایا جائے گا یا نہیں، اس کی فکر؛ نہ لوگوں کے کیا سوچنے کی پرواہ، نہ دنیا کے جاہ و حشم کی کوئی خواہش۔ جب انسان ان سب چیزوں سے بے نیاز ہو جائے تو پھر وہی شخص حق بات کہنے کی جرأت رکھتا ہے۔ ہم برسوں سے نوحہ خواں اور شعراء کے اشعار و مصرعوں پر ماتم کرتے چلے آ رہے ہیں، مگر افسوس کہ جن سادات اور شہداء نے اپنی پوری زندگی سیرتِ سیدالشہداءؑ پر چلتے ہوئے گزاری، اور اسی راہ میں اپنی جانیں، اپنے آل و عیال اور اپنی ہر عزیز شے قربان کر دی، آج انہی شہداء کے نام نوحوں میں آنے پر بعض لوگ سیخ پا ہو رہے ہیں۔ یہ عزاداری کے ساتھ بھی ایک عجیب مذاق ہے اور ان قربانیوں کی روح کے ساتھ بھی ناانصافی۔ اگر ہماری عزاداری ہمیں حق کہنے، حق سننے اور حق والوں کا ساتھ دینے کا حوصلہ نہیں دیتی، تو پھر ہمیں اپنے طرزِ عزاداری پر ضرور غور کرنا چاہیے۔ سلامت رہیں ہمیشہ شاہد بھائی۔ اللہ آپ کو اسی طرح حق گوئی کی توفیق عطا فرمائے اور حق بات کہنے کی یہ جرأت ہمیشہ قائم رکھے۔ ایسے ہی بے خوف ہو کر حق کہتے رہیں، کیونکہ حق گوئی ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔

About