@ibraheemkhanpti1: #عمران خان کے انتخاب کو سلام، بیرسٹر گوہر علی نے عوام سے اظہارِ ہمدردی کیا پی ٹی آئی کارکنان اور عوام نے عمران خان کے انتخاب کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی قیادت پر اعتماد برقرار ہے۔ اسی موقع پر چیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے لوگوں سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل سنے۔ انہوں نے عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کا مقصد عوامی مشکلات کا حل اور ان کے حقوق کا تحفظ ہے۔ #charminptibarrister #berristargohar #PTI