@hamayatkhan45: 🚨 میرپورخاص میں افسوسناک واردات 🚨 کراچی سے بونیر میت لے جانے والے خاندان کو بھی ڈاکوؤں نے نہ بخشا۔ مسلح ملزمان نے میت کی گاڑی روک کر لواحقین سے زیورات، نقدی اور موبائل فون لوٹ لیے جبکہ ایک کمسن بچی کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ سوال یہ ہے کہ اگر میت کے ساتھ سفر کرنے والے لوگ بھی محفوظ نہیں تو عام شہری کس پر بھروسہ کریں؟ #MirpurKhas #Sindh #CrimeNews #BreakingNews #PakistanNews