@death_angle143: گھر کی چھوٹی بیٹی سب کو لگتا ہے کہ گھر کی چھوٹی بیٹی بہت
لاڈلی ہوتی ہے اور اس کے مزے ہوتے ہیں، لیکن میں سوچتی
ہوں کہ وہ لاڈ اٹھانے کے ساتھ زندگی کے کئی کروے بھی
سب سے پہلے دیکھتی ہے۔ ماں کو اسے بہت سی چیزوں کی آزادی
ہوتی ہے، لیکن وہ بہن بھائیوں کو الگ ہوتے، خاندان والوں کو
بدلتے، اور ماں باپ کو بوڑھا ہوتے بہت قریب سے دیکھتی ہے۔ وہ
دنیا کو بہت جلد سمجھ جاتی ہے اسے وقت سے پہلے یہ سمجھ
آ جاتی ہے کہ ماں باپ کے علاوہ کوئی مخلص اور اپنا نہیں ہوتا۔
وہ بہنوں کا نصیب دیکھ کر اندر ہی اندر ڈر جاتی ہے، اور بھائیوں
کا بدلا ہوا روپ دیکھ کر خاموش ہونا سیکھ جاتی ہے۔
وہ سب کی لاڈلی تو کہلاتی ہے، لیکن اکثر اپنے دل کا حال کسی
سے کہہ نہیں پاتی کیونکہ سب اسے اب بھی سمجھ کر اس کی
فکر کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ وہ سب کے بدلتے
چہروں کو دیکھتی ہے، مسکراتی ہے، اور سب
کچھ اپنے اندر دفن کرنا سیکھ جاتی ہے۔ سب کو لگتا ہے کہ وہ
بہت خوش نصیب ہے، لیکن کوئی نہیں جانتا کہ گھر کے آنگن کو
خالی ہوتے دیکھ کر سب سے زیادہ
تکلیف اسی چھوٹی بیٹی کو ہوتی ہے، جو سب کے چلے جانے کے
بعد بھی ماں باپ کا سہارا بنی رہتی ہے۔❤️🩹 #unfreezemyaccount #dontunderviewmyvideos🥀 #fypppppppppppppppppppppppppppppp #fypppppppppppppppppppppppppppppp #fypppppppppppppppppppppppppppppp