@fashioninghub_958: سلائی کرتے ہوئے یا مشین میں تیل دیتے وقت اکثر کپڑوں پر ضدی داغ لگ جاتے ہیں جو عام دھونے سے نہیں جاتے۔ 🤦♀️ لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں! اس 1 منٹ کی ویڈیو میں دیکھیں وہ آسان اور جادوئی ٹرک جس سے کپڑے کا داغ منٹوں میں غائب ہو جائے گا۔ ویڈیو کو آخر تک دیکھیں، لائک کریں اور اپنے سلائی کرنے والے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں! 👇✨ #sewingforyoupage #fyp #tiktokgrowthchallenge #creatorgrowthchallenge #viral