@alifkhan.sherpao: بچپن کی منگنی: روایت یا جدید دور کا سوال ...؟ تنگی کے علاقے امیر آباد پل، محمد آباد کلی کے رہائشی دو کم عمر بچوں کی منگنی طے پا گئی ہے۔ دونوں خاندانوں کو بہت بہت مبارک ہو۔ آپ اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ کیا کم عمری میں منگنی کرنا مناسب ہے؟ اپنی قیمتی رائے کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔ سیاسی شخصیت فیاض ناظم گفتگو اللہ تعالیٰ دونوں بچوں کو صحت، خوشحالی اور کامیاب زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔