لاہور ہائیکورٹ میں زیادتی کے مقدمے میں نامزد ملزم احمد کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ ضمانت خارج ہونے کے فوراً بعد ملزم نے احاطہ عدالت سے نکلنے کی کوشش کی، تاہم مدعی فریق نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسے قابو کر لیا۔ بعد ازاں ملزم کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
2026-06-17 19:24:11
0
Sardar Usman Saeed DOGAR :
👍👍👍
2026-06-18 04:15:41
1
To see more videos from user @awaaznewsnetworkofficia0, please go to the Tikwm
homepage.