@comrade_804.0: اختلاف اپنی جگہ لیکن سینیٹر شکور خان غبیزی نے آج تک مشر محمود خان اچکزئی سے بغض نہیں کی حتٰی کہ سینیٹ میں بہت سے مرتبہ اچکزئی صاب کا تعریف کیا ہے جیتے رہو🧿❣️ #mahmoodkhanachakzai #achakzaisymbolofdemocracy #shakoorkhanofficial #foryou #محمودخان_اچکزئی