@pakhtundigital: ہنگو: امریکہ اور ایران کے مابین تاریخی امن معاہدے کے لیے پاکستان کی میزبانی، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ثالثی کردار خطے کے لیے بڑی کامیابی قرار۔ معاہدے سے خلیجی ممالک سمیت پورے خطے میں امن قائم ہوگا اور ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔شہریوں کی گفتگو #pakistan #america #IRAN