@mpa_syed_shariq_jamal_90: سینئر رہنماء ایم کیو ایم پاکستان انیس قائمخانی بھائی رکن مرکزی کمیٹی و انچارج سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی فرقان اطیب بھائی جوائنٹ انچارج آغا ذاکر بھائی اراکین سی او سی رکن سندھ اسمبلی #PS90 سید شارق جمال بھائی کے ہمراہ ملیر ٹاؤن آرگنائزر فہیم اجمیری بھائی کے بڑے بھائی کے انتقال پر تعزیت کیلئے گھر آمد مرحوم کے درجات کی بلندی و مغفرت کیلئے دعائے مغفرت بھی کی اس موقع پر ملیر اراکین ملیر ٹاؤن کمیٹی و دیگر ذمہ داران و کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی #MQMPakistan #Karachi #DrSyedShariqJamal #MPASyedShariqJamal