ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺❤
2026-06-18 08:35:04
10
azam shigri 555 :
:🤲 یا اللہ پاک میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اگر وہ میرے نصیب میں بہتر نہیں تـــو بہترین بناکر عطا کرے جیتنی آ زمائش رکاوٹیں ہیں سب ختم ہو جائے اور ہم دونوں کے فیملی راضی ہو جائے آمیـــــــــــــــــن ثم آمین40لوگ آمین بولتے جائے :یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یااللّه تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں 🙏🙏🙏
معجزہ کر میرے اللّه میرے محبت کو میرا محرم بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲
انشاءاللہ آمین ثم آمین اپ سب پیلز میرے لیے دل سے آمین بول دے اللہ پاک میری محبت کے منزل بھی نکاح تک لے جائے انشاءاللہ سب گھر والے آسانی سے مان جائے آمین ثم آمین🥺🥺🥺