@ici.cest.boss1: Tel:75047279

THIERNO SHOP
THIERNO SHOP
Open In TikTok:
Region: ML
Wednesday 17 June 2026 21:50:58 GMT
4762
254
4
6

Music

Download

Comments

farote054
Farote :
C’est combien
2026-06-18 02:36:41
0
daoudasoulama2
daoudasoulama2 :
prix et situation géographique
2026-06-17 22:11:49
0
thierno295
user8628904987289 :
🥰🥰🥰
2026-06-18 01:32:33
0
fode.diarra6
WARI ZEPE 🫰💵💵💵🫰 :
✌️✌️✌️✌️
2026-06-18 02:36:37
0
To see more videos from user @ici.cest.boss1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تحریر لازمی پڑھیں ، محبت کے دعوے کرنا کتنا آسان ہوتا ہے مگر ان دعووں کو عمر بھر نبھانا بہت کٹھن ہے۔ لوگ اکثر وعدہ کرتے ہیں ساتھ نہ چھوڑنے کا وہ بھول جاتے ہیں کہ الفاظ سے زیادہ عمل اہم ہے۔ محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں ہوتی یہ ایک دوسرے کے سکون کا خیال رکھنے کا نام ہے۔ جب انسان وعدوں کے بوجھ تلے دب جاتا ہے تب اسے احساس ہوتا ہے کہ فاصلے پیدا ہو رہے ہیں۔ کبھی کبھی کوئی چھوڑ کر نہیں جاتا بلکہ وہ ایسے حالات پیدا کر دیتا ہے کہ دوسرے کو مجبوراً اپنا راستہ بدلنا پڑتا ہے۔ یہ وہ خاموش اذیت ہے جو اندر ہی اندر کھاتی ہے جب آپ کا اپنا ہی آپ کو انجان بنا دے۔ محبت تو عزت اور اعتماد کے دم سے زندہ رہتی ہے جب یہ دونوں چیزیں ختم ہو جائیں تو رشتہ ٹوٹ جاتا ہے۔ ہم اکثر لوگوں کی باتوں پر یقین کر لیتے ہیں اور حقیقت کی تلخی کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ کسی کو چھوڑنا تو بس ایک فیصلہ ہوتا ہے مگر کسی کو چھوڑنے پر مجبور کرنا ایک جرم ہے۔ کاش لوگ سمجھ پاتے کہ محبت کا مطلب قید نہیں بلکہ ایک دوسرے کو زندگی میں آسانی فراہم کرنا ہے۔ آج کے دور میں سچی محبت ایک نایاب تحفہ ہے جسے سنبھالنا اب شاید ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ یاد رکھنا کسی کو مجبور کرنے سے بہتر ہے کہ آپ خود اس کے لیے اتنے شفاف ہو جائیں کہ اسے کبھی جانا ہی نہ پڑے.... تحرير زوق عشق #foryou #foryoupage #viral #fypシ゚viral #vrialvideotiktokpakistan

About